نقل لگانے والے
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - شاہی ملازم جو آموں کی کشتیاں شاہی محفل میں لگاتے تھے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - شاہی ملازم جو آموں کی کشتیاں شاہی محفل میں لگاتے تھے۔